نبذه عن الكتاب:
دين اسلام کے عظيم مقاصد واصولوں میں سے حق وصاحب حق كو باطل واهل باطل سے تمییز کرنا ہے اورسنت وہدایت کی راہ کی وضاحت کرکے اسکی طرف دعوت دینا ہے اوربدعت وگمراہی کی راہوں کو بے نقاب کرکے اس سے ڈرانا ہے.
اورقرآن وسنت کی نصوص بہت سارے قواعد واحکام پرمشتمل ہیں جو اس عظیم مقصد کو واضح کرتی ہیں:
انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شرعی نصوص وقواعد اس بات کی متقاضی ہیں کہ مسلمانوں کے دشمن کافروں کی مخالفت کی جائے چاہے انکا تعلق عقائد سے ہو یا عبادات سے، اعیاد سے ہو یا شرائع سے ، یا انکے گندے اخلاق سے ہو، بلکہ انکی ہر خصائص وشعار کی مخالفت کی جائے جسمیں انہوں نے حق اورفضیلت سے دوری برتی ہو.
اورسلف صالحین رحمہم اللہ نے اس بات کو بیان کرنے کا خصوصی اہتمام کیا ہے اوران میں سب سے نمایاں شخصیت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی رہی ہے جنہوں نے اپنی بہت ساری تصانیفوں کے اندراس چیز کا اہتمام کیا ہے خاص طوراپنی شہرہ آفاق کتاب:اقتضاء الصراط المستقیم ومخالفة أصحاب الجحیم یعنى” صراط مستقيم کے تقاضے” میں.
کتاب کی افادیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے.
معنى الاسلام
ما هو الاسلام
ما هو الاسلام الصحيح
شرح تعريف الاسلام
معلومات عن الاسلام
بحث عن الدين الاسلامي
تعريف الاسلام للاطفال
موقع الاسلام
مفهوم الدين pdf
معنى الدين
الدين الاسلامي
ما هو الدين الحقيقي في العالم
المعتقدات الدينية الاسلامية
الدين المال
تعريف الدين الحق
بحث عن الدين
قراءة و تحميل كتاب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب گفتگوهای عقلانی با شیعیان اثنی عشری منابع شیعه در میزان نقد علمی PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب Правильное поведение и очищение души PDF مجانا
قراءة و تحميل كتاب قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے PDF مجانا